نقش فی الحجر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پتھر کا نقش، پتھر کی لکیر، پتھر پر پڑے نشان کی مانند کا نقش فی الحجر، مراد، بہت گہرا نشان، انمٹ نقش، وہ بات جسے بھلایا نہ جا سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پتھر کا نقش، پتھر کی لکیر، پتھر پر پڑے نشان کی مانند کا نقش فی الحجر، مراد، بہت گہرا نشان، انمٹ نقش، وہ بات جسے بھلایا نہ جا سکے۔